Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیرِ اعظم کراچی سے نواب شاہ پہنچ گئے

Now Reading:

وزیرِ اعظم کراچی سے نواب شاہ پہنچ گئے
وزیراعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کراچی سے نواب شاہ پہنچ گئے ہیں۔

اس موقع پر وزيراعظم شہباز شریف کا استقبال وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور وزیر اعلیٰ سندھ نے استقبال کیا۔

وزیر اعظم یہاں زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کریں گے اور مرحومہ کی مغفرت، ایصال ثواب اور بلندئی درجات کے لیے فاتحہ خوانی کریں گے۔

وزیر اعظم کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی، وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق، وزیر تجارت سید نوید قمر اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی سید فہد حسین موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر