Advertisement
Advertisement
Advertisement

شان مسعود نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا

Now Reading:

شان مسعود نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرایا

کاؤنٹی چیمپئین میں شان مسعود سیزن کی اپنی چوتھی سنچری سے صرف دو رنز کے فاصلے پر آؤٹ ہو گئے لیکن صرف 113 گیندوں پر ان کے شاندار 98 رنز نے ڈربی شائر کو مڈل سیکس کے خلاف سنسنی خیز فتح درج کرانے میں مدد دی۔

تفصیلات کے مطابق مڈل سیکس نے تیسرے دن کا آغاز 117 رنز کی برتری کے ساتھ کیا اور سات وکٹیں باقی تھیں لیکن ڈربی شائر کی جانب سے باؤلنگ کے نظم و ضبط نے مڈل سیکس کو صرف 218 رنز تک محدود کر دیا۔

ڈربی شائر کی جانب سے  لوئیس ریس اور انوج ڈائی نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔

ڈربی شائر نے 219 رنز کے ہدف کا تعاقب کیا تو 49 رنز پران کی 2 قیمتی وکٹیں گرگئیں۔

تاہم، شان مسعود نے قدم بڑھاتے ہوئے ڈربی شائر کو آرام دہ پوزیشن پر پہنچا دیا، انہیں وین میڈسن کے  49 اور لوئس ریس  کے35 رنز نے اچھی مدد کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر