 
                                                                              پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل ، میزبان اوراداکارہ عفت عمر نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایک نجی ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے عفت عمر نے کہاکہ غیرمعیاری ڈراموں کی وجہ سے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ رہی ہوں ، کیونکہ جس کام پر میں خود تنقید کرتی ہوں کہ ہمارے ہاں برا کام ہو رہا ہے اور پھر خودی وہ کام بھی کروں تو پھر میرا کہنا وزن نہیں رکھتا۔
ویڈیو دیکھیں:
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ عفت عمر نے حال ہی میں مختلف انٹرویوز کے دوران اس بات کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں آج کل اچھے ڈرامے بالکل بھی نہیں بن رہے، مجھے افسوس ہے کہ میں پاکستانی ڈراموں کے بجائے بین الاقوامی ڈرامے دیکھنے کو ترجیح دیتی ہوں لیکن اس کی وجہ ڈراموں کا معیار ہے۔
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مزید کام نہیں کروں گی کیوں کہ یہاں پر میرے مطلب کا کام موجود نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 