
پاکستانی بکرے کے بچے نے سب سے لمبے کان رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔
کراچی سے تعلق رکھنے والے صرف نو دن کے بکرے کے بچے نے سب سے لمبے کان (48 سینٹی میٹر) رکھنے کا عالمی ریکارڈ بنا لیا۔
واضح رہے کہ اس پیاری سی بکری کے مالک محمد حسن ناریجو ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement