Advertisement
Advertisement
Advertisement

دعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح کیسے ہوا؟ویڈیو سامنے آگئی

Now Reading:

دعا زہرہ اور ظہیر کا نکاح کیسے ہوا؟ویڈیو سامنے آگئی
دعا

کراچی سے لاہور آ کر پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرہ کا حالیہ انٹرویو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوا، تاہم اب ان کے نکاح کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

دعا زہرہ اور ظہیر کے نکاح کی ویڈیو منظر پر آتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے شئیر کی جا رہی ہے۔

اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص پہلے دعا زہرہ سے پوچھتا ہے کہ آپ کا نکاح ظہیر احمد ولد منیر احمد سے 50 ہزار روپے کے عوض کیا جاتا ہے، آپ کو قبول ہے۔

جس کے جواب میں دعا زہرہ نے رضا مندی ظاہر کرتے ہوئے 3 مرتبہ قبول ہے کہا اور پھر یہی بات ظہیر سے پوچھی گئی کہ آپ کا نکاح دعا زہرہ ولد سید مہدی علی کاظمی کے ساتھ کیا جاتا ہے، آپ کو قبول ہے

جواب میں ظہیر احمد نے بھی 3 مرتبہ قبول ہے کہہ دیا۔

Advertisement

ویڈیو دیکھیں 

یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
رجب بٹ اور ساتھیوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیشرفت
مشہور چائلڈ اسٹار احمد شاہ کے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر