Advertisement
Advertisement
Advertisement

تصویر میں کونسی مشہور شخصیت کا چہرہ چھپا ہے؟ ذہین افراد ہی درست جواب دے سکیں گے

Now Reading:

تصویر میں کونسی مشہور شخصیت کا چہرہ چھپا ہے؟ ذہین افراد ہی درست جواب دے سکیں گے

انٹرنیٹ پر ایسی تصاویر وائرل ہوئی ہیں جن کا درست جواب صرف ذہین افراد ہی دے سکیں گے۔

آج ہم آپ کے لیے دو تصاویر لائے ہیں جن میں سے ایک تصویر مشہور شخصیت کی ہے جبکہ دوسری تصویر میں ایک جانور چھپا ہے۔

سیاہ اور سفید دائروں کے مجموعے پر مشتمل ان تصاویر میں چھپی شکلیں آپ کی جانی پہچانی ہیں لیکن انہیں پہچاننے کے لیے تھوڑی مشقت کرنی ہوگی۔

Advertisement

Advertisement

Advertisement

کیا آپ نے پہچان لیا، اگر نہیں تو اس کا آسان طریقہ یہ ہے کہ اپنی اسکرین کو ذرا سا دور کرلیں یا پھر آنکھوں کو ذرا سا بند کر کے ان تصاویر کو دیکھیں۔

پہلی تصویر میں معروف گلوکار مائیکل جیکسن ہیں جبکہ دوسری تصویر میں پانڈا چھپا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر