Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں ملا جلا رجحان رہا ، مارکیٹ 182 پوائنٹس کے اضافےسے 41ہزار735پر بند ہوئی۔

دن بھرمجموعی طورپر351 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبارہوا جس میں 189 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 128 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی ہوئی،

آج مارکیٹ کی بلند ترین سطح 41,994جبکہ کم ترین سطح 41,553 رہی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے  روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  75  پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں 201.52 سے کم ہو کر 200.77 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر