Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک میں معاشی صورتحال کے متعلق اہم فیصلے آج کیے جانے کا امکان

Now Reading:

ملک میں معاشی صورتحال کے متعلق اہم فیصلے آج کیے جانے کا امکان

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث عوام شدید دباؤ کا شکار ہے۔

اس صورتحال سے بہتر انداز سے نمٹنے اور عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کے لئے وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس آج منعقد ہوگا۔

اجلاس کے دوران ملک بھر میں معاشی ایمرجنسی لگانے کے متعلق اہم فیصلے کیے جائینگے۔

اجلاس کے دوران پیٹرولیم منصوعات مہنگی ہونے اور بجلی، گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کے بعد کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

اس حوالے سے وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت کے استحکام کیلئے مشکل فیصلے کرنا ضروری ہے تاہم حکومت کی کوشش ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالا جائے ۔

Advertisement

ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی پیش نظر وزيراعظم کو حکومتی سطح پر اخراجات کم کرنے کی تجاويز بھجوا دی گئيں ہیں۔

وزیراعظم کو بھیجی جانے والی تجاویز میں سرکاری سطح پر فری پیٹرول ميں 30 سے 40 فيصد کٹوتی شامل ہے۔

اسکے علاوہ سرکاری سطح پر غير ضروری اخراجات کم کرنے کی تجويز بھی دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں معاشی ایمرجنسی کے حوالے سے تمام اقدامات کا اعلان وزيراعظم خود کريں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی، ای بی ایم کاز وے کے دونوں ٹریک ٹریفک کے لیے کھول دیے گئے
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے آرٹس ریگولر گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا
سندھ میں نجی اسکولوں کے لیے بڑی تبدیلی، اسکول مالکان کے لیے اہم ہدایت
صدر آصف زرداری چین کے سرکاری دورے پر چنگدو پہنچ گئے
کراچی، بارش کے بعد ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا پھیلنے کے خدشات پر انتظامیہ کا ردعمل
کراچی کی سڑکوں کے حوالے سے میئر کراچی کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر