رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کر گئے، اسپتال منتقلی کے بعد ڈاکٹرز نے اُن کی موت کی تصدیق کی۔
ڈاکٹر کا کہنا ہےکہ جب عامر لیاقت کو اسپتال لایا گیا تو ان کے ناک سے خون آ رہا تھا ، اس لیے وجہ موت جاننے کیلئے پوسٹ مارٹم بہت ضروری ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ اگر انہوں نے کوئی دوا لی تھی تو کہیں وہ ری ایکشن تو نہیں کر گئی ، موت کی حتمی وجہ کا تعین پوسٹ مارٹم سے ہی کیا جا سکے گا
یہ بھی پڑھیں: ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
ذرائع کے مطابق عامر لیاقت حسین کے اہل خانہ کی جانب سے پوسٹ مارٹم پر اعتراض کیا جا رہا ہے ،اہل خانہ عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانا نہیں چاہتے۔
Advertisementعامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
اسپتال عملے نے تصدیق کردی
مکمل دیکھیں:https://t.co/39zVd2IF2W#AamirLiaquat #AamirLiaquatHussain #BreakingNews #BOLNews pic.twitter.com/658wkvEB09— BOLNetwork (@BOLNETWORK) June 9, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
