Advertisement
Advertisement
Advertisement

معروف یوٹیوبر جنید اکرم نے زید علی کو کیا مشورہ دے ڈالا

Now Reading:

معروف یوٹیوبر جنید اکرم نے زید علی کو کیا مشورہ دے ڈالا

جنید اکرم پاکستان کے مشہور یوٹیوبر ہیں جو کہ گنجی سویگ کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں وہ  یوٹیوب پر اپنی ویڈیو میں نہ صرف معاشرے کے مسائل پر بات کرتے ہیں بلکہ پاکستان کی معروف شخصیات کو بھی اپنے پروگرام میں مدعو کرکے ان کی زندگی اور کامیاب سفر کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرتے ہیں ان کی پروگرام نوجوانوں میں بے حد مقبول ہیں یہی وجہ ہے کہ جنید اکرم اپنے پروگرام میں نوجوانوں کام کو بھی سراہتے ہیں بلکہ ان کی کیریئر کے حوالے سے رہنمائی بھی کرتے ہیں۔

حال ہی میں جنید اکرم نجی چینل کے ایک پروگرام میں مدعو کئے گئے جہاں انہوں نے ذاتی زندگی کے حوالے اپنی رائے کا اظہارکیا۔

پروگرام کے ایک سیگمینٹ میں میزبان کی جانب سے کسی شخصیت کے بارے میں رائے دینا تھی توجنید اکرم کے پاس زید علی کا نام آیا تو انہوں زید علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا وہ بہت اچھے آدمی ہیں لیکن وہ اپنے ہر انٹرویومیں یہ کہنا چھوڑ دیں ان کی بیوی ان سے بڑی ہیں جنید کا مزید یہ کہنا تھا کہ ان کی بیوی بھی ان سے بڑی ہیں لیکن شادی ہوگئی تو یہ بار بار نہ کہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر