Advertisement
Advertisement
Advertisement

ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم نے کس ٹیم کے خلاف کتنی سینچریاں بنائیں؟

Now Reading:

ون ڈے کرکٹ میں بابر اعظم نے کس ٹیم کے خلاف کتنی سینچریاں بنائیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹ کے کپتان بابر اعظم نے اپنی کارکردگی سے سب کو متاثر کیا اور یہی وجہ ہے کہ وہ سرخیوں میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان نے اب تک تمام فارمیٹ میں کئی سینچریاں بنائی ہیں لیکن آج ہم ذکر کریں گے کہ انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کس ٹیم کے خلاف کتنی سینچریاں بنائی ہیں۔

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ سینچریاں ویسٹ انڈیز کے خلاف بنائی ہیں جس کی تعداد 5 ہیں،انہوں نے آسٹریلیا کےخلاف 3  اور انگلینڈ کے خلاف 2 سینچریاں اسکور کی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بابر اعظم ایک اور ریکارڈ توڑنے سے چند قدم دور

اس کے علاوہ بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں زمبابوے کے خلاف 2 جبکہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے خلاف 1،1 سینچری بنائی ہیں ،تاہم  مجموعی طور پر   ون ڈے میں ان کی سینچریوں کی تعداد 17 ہے۔

Advertisement

بابر اعظم نے اب تم 89 ون ڈےمیچز میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے59.22 کی اوسط سے  4442 رنز بنائے ہیں جس میں 17 سینچریاں اور 19 نصف سینچریاں شامل ہیں۔

ون ڈے کرکٹ میں ان کا بیسٹ اسکور 158 رنز ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر