
زلفی بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر کے عوام کے ووٹ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ اپنے ووٹ کا تحفظ یقینی بنائیں، امپورٹڈ حکومت ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر کے عوام کے ووٹ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے پولنگ اسٹیشن کی تفصیلات چیک کریں، نوجوان جو پہلی بار ووٹ ڈالیں گے خاص طور پر اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں۔
اپنے ووٹ کا تحفظ یقینی بنائیں ، امپورٹڈ حکومت ووٹر لسٹوں میں ردوبدل کر کے آپ کے ووٹ کو نقصان پہنچا سکتی ہے
Advertisement☑️ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں اور اپنے پولنگ سٹیشن کی تفصیلات چیک کریں
☑️ نوجوان جو پہلی بار ووٹ ڈالیں گے خاص طور پر اپنے ووٹ کے اندراج کو یقینی بنائیں pic.twitter.com/PnC0Rc28Sc
— Sayed Z Bukhari (@sayedzbukhari) June 14, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News