Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیلبری بی بی عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، عالیہ حمزہ

Now Reading:

کیلبری بی بی عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، عالیہ حمزہ
عالیہ حمزہ

عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ کیلبری بی بی عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔

رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ نے مریم نواز کی ٹویٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کرپشن کوئین ‏10 سال کیلے کرپشن پر نااہل اور 7 سال کی قید ہونے کے باوجود ضمانت پر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عدالتی نظام نے والد کی تیمارداری کیلئے ضمانت دی مگر والد دو سال سے مفرور ہے۔

عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ میری لندن میں تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں کی، رسیدیں ہی دکھا دیں، کرپٹ ‏کیلبری ‎بی بی مشعل اوباما سے ملنے والے 70 ملین ڈالر کا حساب دے۔

رہنما تحریک انصاف کا یہ بھی کہنا تھا کہ لوطا اور سویدی صاحب کے دیئے ہوئے شیئرز پر ہی روشنی ڈال دیں جبکہ شاہی قالین 50 روپے میں خریدنے اور 6 لاکھ کی مرسڈیز خرید کر جاتی عمرہ لے جانے کا حساب دیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ پورا ٹبر پی آئی اے کا جہاز استعمال کرتا رہا، ہیلی کاپٹر میں سری پائے اور نان منگوانے کا پہلے حساب دیں، زرداری کے ساتھ ملکر لی گاڑیوں کا بھی حساب دیں جبکہ شریف فیملی نے جو 1980 سے لوٹ مار کی پہلے اس کا حساب دیں۔

عالیہ حمزہ نے یہ بھی کہا کہ توشہ خانہ کا 1947 سے حساب ہونا چاہیے، ہم بھی توشہ خانہ کا حساب دینے کو تیار ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ کیلبری بی بی عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، آُپ کی ایک ایک سانس اور نوالہ کرپشن سے حاصل کی گئی دولت کا ہے۔

‏‎ رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ کا مزید کہنا تھا کہ پورا پاکستان گروی رکھ دیااوراب آگئے الزامات لگانے کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے، پی آئی اے کو سری پائے لانے کےاور ہیلی کاپٹر کوپھول نچھاور کرنےکے لیے استعمال کرنےوالوں کو بات کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک لینا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر