Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی نژاد جاپانی شہری نے کک باکسنگ کا اہم ٹائٹل جیت لیا

Now Reading:

پاکستانی نژاد جاپانی شہری نے کک باکسنگ کا اہم ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی نژاد جاپانی شہری عقیل بخاری نے جاپان میں کِک باکسنگ کا اہم ٹائٹل جیت کر ملک کا نام روشن کردیا ہے۔

جاپان کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت حسن بخاری کے صاحبزادے عقیل بخاری جاپان کے کِک باکسنگ کے شعبے میں تیزی سے اپنا مقام بنا رہے ہیں۔

 اس حوالے سے گزشتہ دنوں کِک باکسنگ کا اہم ٹورنامنٹ K-1 Krush 138 کا انعقاد ہوا جس میں 24 سے زائد بہترین باکسرز نے شرکت کی،اس ٹورنامنٹ میں اپنی ناقابلِ شکست پرفارمنس سے عقیل بخاری نے یہ ٹورنامنٹ جیت لیا۔

ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں عقیل بخاری نے اپنے مخالف حریف کو زبردست مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

عقیل بخاری کے والد حسن بخاری نے اس حوالے سے کہا کہ عقیل بخاری نے اپنے شوق سے اس کھیل کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

انہوں نے  مزید کہا کہ بطور والدین میں اور میری اہلیہ بھی عقیل کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں تاہم اس بات پر خوش ہیں کہ وہ کامیابی حاصل کرتا ہے اور پاکستان اور جاپان کا نام روشن کر رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر