
اگر آپ اپنے گھر کے خراب بلب پھینک دیتے ہیں تو رک جائیں ، اُنہی بلب کو دوبارہ ٹھیک کرنے کا یہ خاص طریقہ جان لیں جو آپ کے پیسے بچائیں گے۔
پہلے ٹیوب لائٹ کا رجحان تھا جو کہ اب بالکل ہی ختم ہوچکا ہے اور اب صرف بلب کا استعمال کیا جاتا ہے ۔
اس ٹیکنالوجی میں ہر بار جدت آتی ہے اور یہ بہتری کی طرف جاتے جارہے ہیں جو کہ ایک ای ڈی کی صورت میں ہمارے گھروں میں موجود ہیں۔
اکثر اوقات یہ بلب خراب ہوجاتے ہیں جس کی وجہ سے نیا بلب لینا پڑتا ہے لیکن اگر آپ کا بلب نیا ہے اور پھر اچانک خراب ہوجاتا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کا آسان حل ہم آپ کو بتائیں گے۔
خراب بلب کو گھر میں ہی دوبارہ قابلِ استعمال بنانے کا طریقہ
بلب کو اوپر سے کھول کر اندر موجود خراب پلیٹ نکالیں۔ ان پلیٹس کو ‘ڈی او بی’ یعنی ڈائریٹ آن بورڈ کہا جاتا ہے۔
بلب میں سے آپ نے اس میں دو تار جوڑنے ہیں۔ پھر 431 (KV- 2) کے ایم او وی پِن بھی آپ کے پاس ہونی چاہئیں۔
پھر آپ نے نئی ڈی او وی پلیٹ خریدنی ہے۔یہ آپ کسی بھی الیکٹرانک کی دوکان سے خرید سکے ہیں اور ساتھ میں ایم او وی پن کی بھی ضرورت ہوگی۔
اب بلب کو ٹھیک کرنے کے لئے اس ویڈیو کو ایک بار ضرور دیکھیں۔
ویڈیو دیکھیں:
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News