Advertisement
Advertisement
Advertisement

’واکا واکا‘ گرل شکیرا اور فٹبالر جیرارڈ کے درمیان علیحدگی

Now Reading:

’واکا واکا‘ گرل شکیرا اور فٹبالر جیرارڈ کے درمیان علیحدگی

عالمی شہرت یافتہ جوڑی بارسلونا کے سٹار فٹبالر جیرارڈ پیکے اور گلوکارہ شکیرا کے درمیان 12 سال بعد علیحدگی ہوگئی۔

 دونوں سے متعلق بتایا جارہا تھا کہ جیرارڈ کی جانب سے مبینہ طور پر دھوکا دیے جانے کے بعد شکیرا جلد نے ان سے علیحدگی کا فیصلہ کیا۔

پی آر ایجنسی نے دونوں کا مشترکہ بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ “ہمیں یہ بتاتے ہوئے پشیمانی ہو رہی ہے کہ آج ہم علیحدہ ہو رہے ہیں۔”

جیرارڈ پیک اور شکیرا کے 2 بچے ہیں ، اپنے بچوں کے حوالے سے مداحوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے، جو ہماری اولین ترجیح ہیں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ان کی پرائیویسی کا احترام کیا جائے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shakira (@shakira)

واضح رہے کہ شکیرا اور جیرارڈ پیک 12 سال سے ایک ساتھ ہیں، ان کی ملاقات 2010 کے فیفا ورلڈ کپ کے دوران جنوبی افریقہ میں ہوئی تھی۔ کولمبیئن گلوکارہ نے ٹورنامنٹ کا تھیم سانگ ’واکا واکا‘ گایا تھا، جس نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے تھے جبکہ پیکے نے اسپین کی ٹیم کے ہمراہ فیفا ورلڈ کپ ٹرافی جیتی تھی۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر