Advertisement
Advertisement
Advertisement

میچ کے دوران حسن علی کی امپائر کے ساتھ شرارت،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

میچ کے دوران حسن علی کی امپائر کے ساتھ شرارت،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

راولپنڈی میں پریکٹس میچ کے دوران حسن علی نے امپائر کے ساتھ شرارت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  پریکٹس میچ کے دوران خوش مزاج حسن علی نے امپائر کی انگلی زبردستی اٹھانے کی کوشش کی جب ان کی ایل بی ڈبلیو کی اپیل مسترد کر دی گئی۔

حسن علی نے سلمان علی آغا کو فل لینتھ ڈلیوری  کی جو ان کے پیڈ پر جا لگی جس کے بعد حسن علی نے اپیل کی جس پر امپائر نے ناٹ آؤٹ قرار دیا۔

واضح رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کا  آغاز  16 جولائی کو پہلے ٹیسٹ سے ہوگا جبکہ دوسرا میچ 24 جولائی کو کھیلا جائے گا۔

Advertisement

تازہ ترین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ فکسچر کے لیے نامزد اسکواڈ میں تین اوپنرز، چار مڈل آرڈر بلے باز، تین آل راؤنڈر، دو وکٹ کیپر، دو اسپنرز اور چار تیز گیند باز شامل ہیں۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، محمد رضوان (نائب کپتان، وکٹ کیپر)، عبداللہ شفیق، اظہر علی، فہیم اشرف، فواد عالم، حارث رؤف، حسن علی، امام الحق، محمد نواز، نسیم شاہ، نعمان علی، سلمان علی آغا، سرفراز احمد (وکٹ کیپر)، سعود شکیل، شاہین آفریدی، شان مسعود اور یاسر شاہ شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دبئی، آئی سی سی میٹنگ جاری، ممبران پاک بھارت کرکٹ بورڈ میں سیزفائر کے خواہاں
بگ بیش لیگ کی انتظامیہ نے شائقین کرکٹ کی دلچسپی کیلیے منفرد اسکیم متعارف کرا دی
دوسرا ون ڈے، جنوبی افریقا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر