Advertisement
Advertisement
Advertisement

اوون کو لیموں سے صاف کرنے کی شاندار ٹپ! جانیے

Now Reading:

اوون کو لیموں سے صاف کرنے کی شاندار ٹپ! جانیے

مائیکروویو اوون یا الیکٹرک اوون آج کل ہر گھر کی ضرورت بن گیا ہے، بھاگتی دوڑتی زندگی میں بہت کم ایسے لوگ ہیں جن کے پاس اتنا ٹائم ہو کہ وہ چولہوں پر کھانا گرم کریں یا چولہوں پر بیکنگ کریں۔

اوون کا جب استعمال زیادہ ہو تو گندگی بھی زیادہ ہوتی ہے ایسے میں اوون کی صفائی کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

یہاں ہم اوون کی صفائی کا بہت جھٹ پٹ اور آسان سا حل پیش کر رہے ہیں۔

اوون زیادہ گندہ ہو جائے توسب سے پہلے اس کے اندرکی پلیٹ نکال کراس کو اچھی طرح ڈش واشنگ لیکویڈ یا صابن سے دھولیں ۔

اب ایک شیشے کے پیالے(ہیٹ پروف) میں ایک گلاس پانی لیں ، اس میں ایک لیموں کا رس نچوڑیں اور لیموں کے چھلکے بھی اسی میں ڈال دیں،اب اس کو اوون میں رکھ کر ایک منٹ تک اوون چلائیں۔

Advertisement

اب اس پیالے کو نکال لیں اور اس گرم پانی میں کوئی تولیہ یا کپڑا بھگو کراس سے اوون کی دیواروں کو پونچھ لیں۔

بالکل آسانی سے ساری چکنائی اور داغ دھبے صاف ہو جائیں گے اور آپ کا اوون نیا جیسا ہو جائے گا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر