Advertisement
Advertisement
Advertisement

لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کی عدالت سے پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی مہلت

Now Reading:

لڑکی کی بازیابی کیلئے پولیس کی عدالت سے پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی مہلت
سندھ ہائی کورٹ

رفاعی پلاٹ سےغیر قانونی تعمیرات 7 روز میں مسمار کرنے کا حکم

پولیس نے 14 سالہ لڑکی کی بازیابی کیلئے عدالت سے پیشرفت رپورٹ پیش کرنے کی مہلت مانگ لی۔ 

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ڈی ایچ اے کے بنگلے سے 14 سالہ لڑکی کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔

عاصمہ بی بی

پولیس نے عدالت کو بتایا کہ لڑکی جن کے گھر کام کرتی تھی وہ کراچی سے لاہورمنتقل ہوگئے ہیں۔ پیش رفت رپورٹ کے لیے مہلت دی جائے۔

Advertisement

لڑکی کے والد نے بیان میں کہا کہ بتایا گیا ہے بچی ہمارے کچھ رشتہ داروں سے رابطے میں تھی، خدشہ ہے لوگوں نے ہماری بچی کو بیچ دیا ہے۔

والد نے بیان دیا کہ جن پرلڑکی کے اغوا کا شبہ ہے پولیس بھی ان کے خلاف کارروائی نہیں کررہی۔

لڑکی کے والدین نے ہاتھ جوڑ کر حکام بالا سے بیٹی کو بازیاب کرانے کی اپیل کر دی۔

لڑکی کے والد حمید کا کہنا ہے کہ ہماری بچی دو ہزار سولہ سے لاپتہ ہے اور تب سے ہم عدالتوں اور تھانوں کے چکر کاٹ رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر