Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب سے ملاقات

Now Reading:

شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر رجب طیب سے ملاقات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے اعزاز میں ترک ایوان صدر میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔

وزیراعظم صدارتی محل پہنچے تو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان کا نہایت پرتپاک خیرمقدم کیا۔

اس موقع پر پاکستان اور ترکی کے قومی ترانے بجائے گئے جبکہ استقبالیہ تقریب میں وزیراعظم کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

ترک صدر رجب طیب اردوان اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایک دوسرے سے اپنے وفد کا تعارف بھی کرایا۔

Advertisement

یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں موجود ہیں جن کے ہمراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیراعظم کے معاونین خصوصی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ وزارت عظمیٰ کا منصب سمبھالنے کے بعد شہباز شریف کا یہ پہلا دورہ ترکی ہے جہاں وہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے بالمشافہ ملاقات کررہے ہیں جس میں پاک ترک تعلقات کے ہر پہلوؤں کا جائزہ جب کہ دونوں رہنما علاقائی و عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر