Advertisement
Advertisement
Advertisement

بڑھے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں؟ ادرک کا یہ کار آمد نسخہ استعمال کریں

Now Reading:

بڑھے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں؟ ادرک کا یہ کار آمد نسخہ استعمال کریں

ویسے تو موٹاپا خود ایک بہت بڑی بیماری ہے، ماہرین بھی آج تک اس بات کا تسلی بخش جواب نہیں دے سکے کہ بعض انسان موٹے کیوں ہوتے ہیں؟

انسان کے موٹے ہونے یا ان کے وزن بڑھنے کے حوالے سے کئی تحقیقات کی جاچکی ہیں اور ہر بار اس حوالے سے کوئی نہ کوئی نیا سبب سامنے آیا ہے۔

خواتین ہوں یا مرد حضرات سب کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حسین اور فٹ نظر آئیں، لیکن اگر موٹاپا یا بڑھے ہوئے پیٹ کا مسلہ پیدا ہوجائے تو اس سے چھٹکارہ مشکل لگتا ہے۔

اگر آپ بھی بڑھے ہوئے پیٹ سے پریشان ہیں تو ادرک کا یہ انوکھا نسخہ استعمال کریں جو پیٹ کی اضافی چربی کو گھٹائے اور آپ کو فٹ بنائے۔

ٹپ:

Advertisement

ایک کپ ادرک کا پاؤڈر لیں اس کو کسی بھی باڈی لوشن میں مکس کرکے ایک گاڑھا سا پیسٹ تیار کرلیں۔

اب ایک فوڈ ریپ پیپر شیٹ جو کہ کھانوں کو ایئر ٹائٹ کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے اس کا اتنا حصہ کاٹیں جتنا کہ آپ کی کمر اور پیٹ پر ایک کمر بیلٹ کی شکل میں آسکے۔

اب لوشن اور ادرک کا پیسٹ اپنے پیٹ پر اچھی طرح لگائیں اور اس پیپر ریپ شیٹ کو پیٹ اور کمر کے اطراف میں اچھی طرح چسپاں کرلیں۔

اس کو باندھ کر آپ رات بھر سوجائیں اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے پیٹ کو صاف کرلیں۔

اس طرح سے نہ صرف آپ کا پیٹ کم ہوگا بلکہ کمر بھی برابر ہو جائے گی۔

ادرک فائدہ مند کیوں؟

Advertisement

ادرک کا پاؤڈر چونکہ اس میں اسٹارچ اور کاربوہائیڈریٹ شامل ہوتا ہے اس لئے یہ چربی کو گھٹانے میں کارآمد ہے۔

جب رات بھر پیٹ کی چربی پر اس پاؤڈر کے نیم اثرات پڑتے ہیں تو اس طرح آسانی سے  چربی  پگھلنا شروع ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر