Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کا پولینڈ کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور عوامی تعلقات کو وسعت دینے پر زور

Now Reading:

صدر مملکت کا پولینڈ کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور عوامی تعلقات کو وسعت دینے پر زور
پولینڈ کے ساتھ تجارتی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے صدر نے پولینڈ کے ساتھ تجارتی، اقتصادی اور عوام کے درمیان تعلقات کو وسعت دینے پر زور دیا گیا ہے۔

تفصیلات صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پولینڈمیں پاکستان کے نامزد سفیرڈاکٹر خالد حسین میمن کی ملاقات ہوئی ہے۔

اس دوران ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان جمہوریہ پولینڈ کیساتھ تعلقات کوانتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان پولینڈ کیساتھ تجارت، معیشت اور عوامی روابط کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کومزید وسعت دینےکا خواہاں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاحوں کی آمد بڑھانے کیلئے نامزد سفیر سیاحت کے شعبے میں موجود مواقع اجاگر کرنے سمیت پاکستان اور پولینڈ کی جامعات کے مابین ادارہ جاتی روابط کے قیام کے لیے کام کریں۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ تعلیم کے شعبے میں دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے سے پاکستانی جامعات کا تعلیمی اور تحقیقی معیار بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ نامزد سفیر پولینڈ میں پاکستانی افرادی قوت کی تعداد بڑھانے پر بھی کام کریں۔

اس موقع پر صدر مملکت نے نامزد سفیر کو پولینڈ میں پاکستان کے سفیر کے طور پر تقرری پر مبارکباد بھی پیش کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر