Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ جانتے ہیں یہ معصوم سی بچی بڑی ہو کر شوبز انڈسٹری کی کون سی نامور شخصیت بنی؟

Now Reading:

کیا آپ جانتے ہیں یہ معصوم سی بچی بڑی ہو کر شوبز انڈسٹری کی کون سی نامور شخصیت بنی؟

اس پیاری سی بچی کو دیکھیے جو کہ کرتا پاجامہ اور دوپٹہ پہنے بہت کیوٹ لگ رہی ہے، جب یہ تصویر کھینچی گئی ہو گی تو اس وقت کھینچنے والے کو خود یہ علم نہیں ہوگا کہ یہ بچی بڑے ہوکر شوبزنس کی فیلڈ میں نامور شخصیت بن جائے گی۔

یہ تصویر پاکستان کی صفِ اول کی ماڈل، اداکارہ ، بیوٹی ایکسپرٹ اور ڈینٹسٹ کی ہے۔

کیا آپ ان کو پہچان سکتے ہیں ؟

ان کے بارے میں اشارہ دے دیں کہ یہ پاکستان کی ایک بہت مشہور گلوکارہ کی بھانجی بھی ہیں اور خود بھی بہت اچھی اداکاری کرتی ہیں یہ آج کل اپنا سیلون بھی چلاتی ہیں ، اس کے ساتھ ان کا یوٹیوب چینل بھی خوب چل رہا ہے جس پر دن رات یہ نئی نئی مزے مزے کی وڈیوز لگاتی رہتی ہیں۔

ویسے تو ڈینٹسٹ ہیں ، لیکن انہوں نے آگے بڑھنے کے لئے ماڈلنگ کا انتخاب کیا، اور اب جبکہ ماڈلنگ میں نئی نئی لڑکیوں نے اپنی جگہ بنانی شروع کردی ہے تو انہوں نے ڈراموں میں بھی کام کرنا شروع کردیا ہے اس کے ساتھ ان کا سیلون بھی خوب چل رہا ہے جہاں یہ اپنا کافی ٹائم دینے لگی ہیں۔

Advertisement

یقیناً اب آپ سمجھ ہی گئے ہوں گے کہ یہ ہماری مشہورومعروف ماڈل، اداکارہ، بیوٹی ایکسپرٹ اور ڈینٹسٹ نادیہ حسین کی بچپن کی تصویر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر