مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہم ناکردہ گناہوں کی وجہ سے مشکل فیصلے کر رہے ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے پارلیمانی لیڈر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے 3 بجٹ 3 مختلف لوگوں سے پیش کروائے، پچھلی حکومت کو خود اپنے آپ پر اعتماد نہیں تھا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت مستقل فوری ریلیف کیلئے دونوں طرف کام کر رہے ہیں، آفات قوموں پرآتی ہیں لیکن اب معروضی ہنگامی حالات ہیں، آئی ایم ایف سے معاہدے کا انکار کرتے ہیں لیکن معاہدہ بھی کرتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
