Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب نے  اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جامع پلان طلب کر لیا

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب نے  اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی کے لئے جامع پلان طلب کر لیا
اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے عام آدمی کے لئے اشیائے ضروریات کی قیمتوں میں کمی اور استحکام کے لئے جامع پلان طلب کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبے پبھر میں سستے آٹے کی فراہمی کے بعد وزیراعلیٰ حمزہ شہباز شریف نے عام آدمی پر مہنگائی کا بوجھ مزید کم کرنے کے لئے حکمت عملی طلب کی ہے۔

انہوں نے ہدایت جاری کی ہے کہ ڈپٹی کمشنرز اور اسٹنٹ کمشنرز اپنے علاقوں میں پرائس کنٹرول کے لئے مسلسل فیلڈ وزٹ جاری رکھیں اور تمام فیلڈ وزٹ کی تصاویر اور وڈیوز وقت و تاریخ کے ساتھ ڈیش بورڈ پر اپ لوڈ کی جائیں۔۔

اس حوالے سے حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایسا میکنزم تشکیل دیا جائے، جس سے عام آدمی کو ضروری کچن آئٹمز مناسب نرخوں پر تسلسل کے ساتھ مل سکیں۔

انہوں نے کہا کہ میری کاوشوں کا محور عام آدمی کو ریلیف مہیا کرنا ہے جس کے لئے سرکاری مشینری کو مزید فعال ہونا پڑے گا۔

Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی اشیاء ضروریہ کی سپلائی چین کو بھی مزید بہتر بنانے کی ہدایت

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزراء سردار اویس لغاری، عطاتارڑ،  چیف سیکرٹری،  سیکرٹری صنعت،  سیکرٹری خوراک اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر