
سندھ میں گھاس اور مویشیوں کے فضلے سے گیس اور بجلی کے پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے اپنے جاری کرہ بیان میں کہا کہ پہلے مرحلے میں تجرباتی طور پر جامشوروں میں 20 کلو واٹ کا پلانٹ لگایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ منصوبے کی کامیابی کی صورت میں صوبے بھر میں بجلی کے متعدد چھوٹے پلانٹ لگائے جائیں گے اور ضائع ہوجانے والے مویشیوں کے فضلے کو مقامی آبادیوں کی معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 91 پیسے کا بڑا اضافہ
امتیاز شیخ نے مزید کہا کہ منصوبے کی کامیابی کی صورت میں مقامی آبادی کو اپنی ضرورت کے مطابق بجلی اور گیس میسر ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News