Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ جیکولین کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

Now Reading:

اداکارہ جیکولین کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ جیکولین فرنینڈز کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ جیکولین فرنینڈز نے اپنی نئے بولڈ فوٹو شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کی ہیں۔

 ان تصاویر میں اداکارہ کو نیلے رنگ کے شارٹ لباس میں دیکھا جاسکتا ہے ۔

 اس سے قبل اس لباس میں فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں وہ الگ الگ انداز سے پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shilpa Shetty Kundra (@theshilpashetty)

حال ہی میں ان کا ایک گانا ریلیز ہوا ہے جس کو بالی ووڈ انڈسٹری میں کافی مقبول ہوتا نظر آیا ہے اور اسکے علاوہ جیکولین جلد ہی اکشے کمار کے ساتھ ایک فلم میں بھی نظر آئینگی جس کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
اسرائیل اور بھارت کی فنڈنگ پر لندن میں اسلام مخالف ریلی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر