Advertisement
Advertisement
Advertisement

”پیٹرول مہنگا نہیں ہوا لوگ سستے ہوگئے“

Now Reading:

”پیٹرول مہنگا نہیں ہوا لوگ سستے ہوگئے“

پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور ہیرو شان شاہد نے موجودہ حکومت کی جانب سے تیسری بار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

فلم اسٹار شان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ  پیٹرول مہنگا نہیں ہوا بلکہ لوگ سستے ہوگئے ہیں، لوگ سستے تب ہوتے ہیں جب حکمرانوں کے دلوں میں ان پر ظلم کرنے  کا درد اور احساس ختم ہو جائے۔

Advertisement

نامور پاکستانی فلم اسٹارنے مزید لکھا کہ لیکن پھر بھی قوم ہمت اور پاکستان کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گی۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

واضح رہےکہ اس سے قبل بھی شان شاہد نے  سابق وزیراعظم عمران خان کے نام اپنے پیغام میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان آپ نے ہمیں کرپٹ افراد سے سوال کرنے کی ہمت دی، آپ نے ہمیں غلامانہ نیند میں سوئی ماضی کی حکومتوں کے خلاف جگایا ،آپ ہمارے دلوں میں رہنے والی امید ہیں۔

فلم اسٹار شان نے پی ٹی آئی کے چئیرمین کے مخالفین پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ وہ آپ سے لڑتے ہوئے یہ نہیں جانتے ہیں کہ ہم سب آپ کے ہیں۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر