Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

Now Reading:

واٹس ایپ نے زبردست فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ایپلیکیشن ہے جس نے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے۔

واٹس ایپ کمپنی نے صارفین کو مزید اختیارات دینے کے لیے کچھ تبدیلیاں کی ہیں جس میں صارفین اپنی پروفائل پِکچر اپنے مخصوص کانٹیکٹس سے مخفی رکھ سکیں گے۔

صارفین کے پاس پروفائل پِکچر کے لیے پرائیویسی سیٹنگز کے تحت  My contacts except  کا نیا آپشن موجود ہے۔

اس سے پہلے  Who can see my profile picture سیٹنگز کے نیچے صرف تین آپشن تھے یعنی Everybody , My Contacts اور Nobody۔

Advertisement

اس فیچر کو ابتدائی طور پر صرف محدود صارفین کے لیے 2021 کے آغاز میں متعارف کروایا گیا تھا لیکن اب یہ ایپلیکیشن اینڈرائیڈ اور آئی او ایس ورژن میں متعارف کروا دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر