Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمیوں میں ستو پینا کیساہے؟جان گئے تو روزانہ پینا اپنی عادت بنا لینگے

Now Reading:

گرمیوں میں ستو پینا کیساہے؟جان گئے تو روزانہ پینا اپنی عادت بنا لینگے
ستو

گرمی کی شدت حد سے زیادہ ہے، ایسے میں آج ہم اپنی اس اسٹوری میں گرمی سے پریشان حال لوگوں کے لئے ستو کے جوس کے فوائد بتا رہے ہیں۔

گرمیوں میں ستو پینے کے فائدے

٭ ستو دل کی بیماریوں سے بچانے میں مدد دیتا ہے، اس میں فائبر، پروٹین اور میگنیشیئم ہوتا ہے جو دل اور شریانوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

٭ ہاضمہ بہترکرنے کا کام بھی ستو کرتا ہے، یہ ایسے کولیسٹرول اور فائبر سے بھرپور ہے جو کھانے کو جلد ہی ہضم کرتے ہیں اور آپ کے میٹابولزم کو بڑھانے کا کام کرتے ہیں۔

٭ جگر میں ہونے والی کمزوری کو دور کرنے اور جسم سے اضافی مادوں کے اخراج کے لئے ستو کا روزانہ استعمال کرنے کے لئے ڈاکٹر ترغیب دیتے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ستو میں سیلیفائبرولک انزائمز پائے جاتے ہیں، جو جگر کو مضبوط بنانے میں الیکٹرولائٹس کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Advertisement

٭ یہ موٹاپے کو کم کرنے اور جسم کو فٹ رکھنے میں بھی مفید ہے، جن لوگوں کا وزن تیزی سے بڑھ رہا ہے وہ روزانہ نہارمنہ ایک چمچ ستو کو گرم پانی میں مکس کرکے پیئیں، اس سے وزن نہیں بڑھے گا۔

٭ مرد حضرات کو اکثر کام زیادہ کرنے کی وجہ سے رات کو نیند نہیں آتی ہے، ان کو چاہیئے کہ وہ ستو کے جوس میں مصری کا بھی اضافہ کرلیں، یہ نیند کو بحال کرتا ہے۔

٭ اس سے بلڈ پریشر اور ہائی شوگر کو بھی کنٹرول کرنے میں مدد ملتی ہے، یہ شوگر کے مریضوں کو دن میں 2 مرتبہ پینا چاہیئے، لیکن اگر چاہیں تو اس کو ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ پھانک بھی سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
کراچی میں آشوبِ چشم کی وبا پھیلنے لگی
سرجری کے بغیر دماغ کی اندرونی حصوں تک بہتر رسائی فراہم کرنے والا انوکھا ہیلمنٹ تیار
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر