Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادی جماعتیں وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہیں، فیصل کریم کنڈی

Now Reading:

اتحادی جماعتیں وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہیں، فیصل کریم کنڈی
فیصل کریم کنڈی

مخألفین بلاول بھٹو کی مقبولیت سے پریشان ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتیں وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہیں۔

رہنما پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم مانتے ہیں کہ ملک میں  مہنگائی ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال کے باعث آئی ایم کے پاس ہمیں جانا پڑا، ہم نے کبھی یہ نہیں کہا آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے۔

فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے جو سبسڈی دی تھی اس کی وجہ سے ہمیں تیل مہنگا کرنا پڑا اور یہ ایک مشکل فیصلہ تھا جو ہمیں کرنا پڑا جبکہ ہم نے کبھی یہ نہیں کہا کہ اس کے منہ پر پیسے مارنے ہیں،کشکول نہیں اٹھانے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 2008 میں پیپلز پارٹی کی حکومت آئی تھی اس وقت بھی ایک بحران تھا، پیپلزپارٹی نے 2008 میں ملک کو بحرانوں سے نکالا۔

Advertisement

رہنما پی ٹی آئی فیصل کریم کنڈی کا مزید کہنا تھا کہ اتحادی جماعتیں وزیراعظم کے ساتھ کھڑی ہیں جبکہ عمران خان نے خیبر پختونخوا میں سیاسی پناہ لے رکھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس: صدر مملکت کو صدارتی استثنیٰ مل گیا
فلسطین کو مستقل ممبر بنانے کی قرارداد منظور، پاکستان کا خوشی کا اظہار
ایف بی آر کی پی ٹی اے، ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں
پاکستان کا عراق سے مزید 12سپر مشاق طیاروں کی فروخت کا معاہدہ
نائب وزیراعظم بنانا وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ہے، اسحاق ڈار
زمبابوے کو رواں سال کے آخر تک پہلے سپر مشاق طیارے کی فراہمی متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر