Advertisement
Advertisement
Advertisement

آکاش چوپڑا نے بھارتی پبلشر کو گمراہ کن قرار دے دیا

Now Reading:

آکاش چوپڑا نے بھارتی پبلشر کو گمراہ کن قرار دے دیا

سابق بھارتی کرکٹر آکاش چوپڑا نے ایک  بھارتی ڈیجیٹل پبلشر کو پاکستان کے  فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے تبصروں کو غلط انداز میں پیش کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلات کےمطابق آئی پی ایل میں عمران ملک نے اپنی تیز بولنگ سے سب کو متاثر کیا،انہوں نے مستقل 150 کلو میٹر فی گھنٹہ یا اس سے اوپر بولنگ کی ہے۔

حال ہی میں شاہین آفریدی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ میں نے اتنی تیز رفتاری سے باؤلنگ کرنے کے بارے میں نہیں سوچا، اگر آپ کے پاس لائن اور لینتھ نہیں ہے تو رفتار آپ کی زیادہ مدد نہیں کر سکتی۔

انہوں نے کہا تھا کہ اگر آپ کے پاس سوئنگ نہیں ہے تو آپ کسی بلے باز کو آسانی سے نہیں ہرا سکتے۔

اس کے بعد آکاش چوپڑا نے پبلشر کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ٹویٹر پر جاکر اسے “کلک بیٹ اور گمراہ کن” قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ شاید، میمز پر قائم رہیں؟ کم از کم وہ کبھی کبھار مضحکہ خیز ہوسکتے ہیں ۔

Advertisement

https://twitter.com/cricketaakash/status/1533335005946343424?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1533335005946343424%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricwick.net%2Fnews%2F14053%2FAakash-Chopra-flays-Indian-publisher-for-misrepresenting-Shaheen-Afridis-comments

 آکاش چوپڑا نے شاہین  آفریدی کے انٹرویو کی ایک ویڈیو  ٹویٹ کی تاکہ یہ دکھایا جا سکے کہ شاہین نے یہ ریمارکس کس تناظر میں کیے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
 قومی کرکٹر صہیب مقصود کی گاڑی ملزم پارٹی سے ریکور، پولیس نے واپس کر دی
شان مسعود پی سی بی کے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ آپریشنز مقرر
پی ایس ایل، جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین نے پی سی بی کا لیگل نوٹس پھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر