
رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان جھنجلاہٹ کے شکار ہیں۔
اپنے جاری کردہ بیان میں راہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ کا کہنا تھا کہ فواد چودھری اور شیریں مزاری سیاسی بہروپیئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب دورے دیکھ کہ عمران خان جھنجلاہٹ کے شکار ہیں۔
سینیٹر پلوشہ خان ن کہا کہ بھارتیوں اور یہودیوں کے چندے پر پلنے والے عناصر آج بلاول بھٹو زرداری پر الزام تراشی کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان ہی مودی کی مارکیٹنگ کرتے رہے ہیں، عمران خان بتائیں ذلفی بخاری کو اسرائیل کیوں بھیجا تھا ؟
یہ بھی پڑھیں: شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اوراسد عمرکی ضمانتیں منظور
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News