Advertisement
Advertisement
Advertisement

امن کے دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی، میرضیاء اللہ لانگو

Now Reading:

امن کے دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی، میرضیاء اللہ لانگو

میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ امن کے دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی۔

صوبائی مشیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے ہرنائی میں مزدوروں پر حملے کی شدید مذمت کی اور واقع کی رپورٹ طلب کرلی۔

 انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو بہترطبی امداد فراہم کی جائے، دہشت گردوں نے نہتے معصوم مزدوروں پر حملہ کرکے بزدلی کا ثبوت دیا، حملہ آور بچ نہیں سکیں گے جلد قانون کی گرفت میں ہونگے۔

 میرضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ امن کے دشمنوں کو بلوچستان کی ترقی و خوشحالی ہضم نہیں ہورہی ہے، دہشت گردوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے۔

 صوبائی مشیر داخلہ نے کہا کہ ہماری فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے کے لئے دن رات کوشاں ہیں، مزدورں کو نشانہ بنا کر امن کے دشمن کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر