رمضان المبارک میں گیس اور بجلی کی عدم دستیابی ناقابل برداشت ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کی جنگ میں ہرشعبے کے افرادنے قربانیاں دی ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کی آفت نے گھروں سے نکلنا مشکل کردیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ گھروں سے نکلتے تھے تو معلوم نہیں ہوتا تھا کہ واپس سلامت آئیں گے یا نہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ ایسی ماؤں کوخراج تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے بہادر بیٹے پیدا کئے۔
عبدالقدوس بزنجو کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاک افواج دنیا کی بہترین افواج میں شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا مزید کہنا تھا کہ دہشتگردی کی جنگ میں ہر شعبے کے افراد نے قربانیاں دی ہیں، ہم سکون کی نیند اس لئے سوتے ہیں کیوںکہ سپاہی جاگتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
