Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے  بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کا فیصلہ

Now Reading:

کراچی کے  بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کا فیصلہ
بجلی بچت پلان

شہر کراچی میں بجلی بچت پلان پر عملدرآمد کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے بھی بچت پلان پر عمل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے بجلی بچت پلان پر اگلے ہفتے سے عملدرآمد کیا جائیگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کر لی گئی ہے جس کے تحت صوبے میں  بازار  جلد کھولیں جائیں گے۔

اسکے علاوہ پنجاب بھر میں  رات نو بجے بازار بند ہو جائیں گے تاہم فارمیسی، بیکری، پٹرول پمپس کو استثنیٰ ہوگا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ریسٹورینٹ ہوٹل جلد  بند کرنے پر غور جاری ہے۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں یہ پابندی  دو ماہ  کےلئے ہو گی جس کے لئے چیمبر اور فیڈریشن نے حکومت کا ساتھ دینے پر آمادگی ظاہر کی گئی ہے تاہم جولائی اور اگست کے بعد مزید فیصلہ ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں 20 سال بعد بڑی پیشرفت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر