Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا آپ ان تصویروں کو ایک بار میں سمجھ سکتے ہیں؟ 90 فیصد لوگ پہچاننے میں دھوکہ کھا جاتے ہیں

Now Reading:

کیا آپ ان تصویروں کو ایک بار میں سمجھ سکتے ہیں؟ 90 فیصد لوگ پہچاننے میں دھوکہ کھا جاتے ہیں

کچھ تصاویر ایسی ہوتی ہیں کہ آپ دھوکہ کھا ہی جاتے ہیں، ایسی ہی چند تصویریں آج ہم آپ کے لیے لائے ہیں۔

یہ وہ تصویر ہے جسے 2 بار دیکھنے کی ضرورت پڑی ہے، پہلی بار دیکھنے میں لگتا ہے جیسے کوئی مائیک ہو لیکن غور سے دیکھنے کے بعد سمجھ آیا کہ یہ تو ایک ماچس کی تیلی ہے جس کی شکل بالکل مائیک جیسی ہے۔

اوپر موجود تصویر لوگوں کو پریشان کر دیتی ہے کیونکہ یہ سمجھنا مشکل ہورہا ہے جو بچہ آدمی کی گود میں ہے اس کا سر کہاں ہے؟ اور پہلی بار دیکھنے میں یوں لگ رہا ہے جیسے بچے کے سر کی جگہ بڑے آدمی کا سر ہے۔

Advertisement

اوپر موجود تصویر میں روٹی ہے لیکن وہ ایک پالتو کتے کی شکل معلوم ہو رہی ہے جس نے دیکھنے والوں کی توجہ حاصل کرلی۔

اس تصویر میں دو لوگ موجود ہیں لیکن ایک کا سر نہیں ہے، آخر اس شخص کا سر کہاں غائب ہوگیا ہے ،تلاش کریں۔

اس تصویر کی حقیقت یہ ہے کہ ایک آدمی اپنی کرسی پر بیٹھا ہے جبکہ اس کی بیٹی اس کی گود میں ہے لیکن یہ تصویر بھی باقی  تصویر دوں کی طرح دھوکہ دے رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر