Advertisement
Advertisement
Advertisement

لوئر دیر میں گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ کے پی نے واقعے کا نوٹس لے لیا

Now Reading:

لوئر دیر میں گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ کے پی نے واقعے کا نوٹس لے لیا

لوئر دیر میں گورنمنٹ اسکول کی دیوار گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں میدان کے علاقے بلو خان دپور میں گورنمنٹ پرائمری اسکول کی دیوار گرگئی جس کے نتیجے میں دو بچے شدید زخمی حالات میں نکالے جا چکے ہیں جبکہ اور دو بچے ملبے تلے دب گئے ہیں ۔

اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ  ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔

دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔

وزیراعلیٰ کی جانب سے کمشنر ملاکنڈ کو واقعے کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت سمیت ریسکیو حکام کو ملبے تلے بچوں کی بازیابی کے لئے فوری کارروائیوں کی ہدایت کی گئی۔

Advertisement

وزیراعلیٰ نے اسپتال انتظامیہ کو زخمی بچوں کو بہترین طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت جاری کیں ہیں۔

اس حوالے سے محمود خان کا کہنا ہے کہ ناقص تعمیراتی کام ثابت ہونے کی صورت میں ذمہ داروں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر