
مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اپنے استعفوں کی تصدیق کریں۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا گیٹ پھلانگنا تماشے کے سوا کچھ نہیں ہے، ہم تو تحریک انصاف والوں کو استعفوں کی تصدیق کیلئے بلا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میڈیا کو 4 سال تک پارلیمنٹ سے باہر رکھا گیا، استعفوں کیلئے نہ آنے والی خواتین نے آج پارلیمنٹ پر دھاوا بولا، جو تماشہ کرنے یہاں آئے تھے بنی گالہ جا کر کریں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News