Advertisement
Advertisement
Advertisement

پالک اورسیب سے بنا یہ مشروب جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟

Now Reading:

پالک اورسیب سے بنا یہ مشروب جسم میں کیا تبدیلیاں لاتا ہے؟

قدرت نے تمام ہی سبزیوں اورپھلوں میں ایسے غذائی اجزاء رکھیں ہیں جو آپ کی مجموعی صحت کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں لیکن کچھ پھلوں اورسبزیوں کوملا کر استعمال کرنے سے حیرت انگیز نتائج بر آمد ہوتے ہیں۔

اسی طرح سیب اور پالک کو ملا کر تیار کیا جانے والا مشروب ہڈیوں  کی مضبوطی کے لئے کسی پاورہاؤس سےکم نہیں، سبز رنگ لئے اس مشروب میں وٹامن اے، سی بطور اینٹی ایکسیڈینٹ جبکہ کیلشیم ہڈیوں کو صحت مند رکھنے اپنا ثانی رکھتا۔ اس کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ یہ ذیابیطس مریضوں کے لئے موزوں، کم کاربو ہائیڈریٹ اور گلوٹن سے پاک ہوتا ہے۔

اجزاء:

اس مشروب کی تیاری کے لئے جو اجزاء درکار ہیں ان میں  دو سبزسیب، دو بڑے ٹکڑےسیلری، ڈیڑھ کپ پالک، آدھا چکوترہ اورایک انچ کا ٹکڑا چھلی ہوئی ادرک اور حسب ضرورت برف شامل ہے۔

Advertisement

تیاری:

ان تمام اجزاء کو دوگلاس  پانی کے ساتھ  جوسرمیں ڈال کراچھی طرح مکس کریں، اور فورااستعمال کریں۔

غذائیت:

اس مشروب سے 55 کیلوریز، صفر چکنائی، صفر نمک، صفر کولیسٹرول، 13 گرام کاربوہائیڈریٹ، صفر چینی، 1 گرام پروٹین، 1گرام فائبر، 60 ملی گرام سوڈیم اور 150 ملی گرام پوٹا شیم حاصل ہوتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر