Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘ طیب اردگان کی قیادت پر اعتماد ہے’

Now Reading:

‘ طیب اردگان کی قیادت پر اعتماد ہے’
طیب اردگان

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ترک جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن جمہوریت کے تحفظ اور برقرار رکھنے کے ترک قوم کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ وزیراعظم نے ترکی کے چھٹے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دن صدر رجب طیب اردگان کی قیادت پر ترک عوام کے غیر متزلزل اعتماد کے اظہار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر انہوں نے ترکی کی جمہوریت اور استحکام کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے لیے بھی دعا کی۔

خیال رہے کہ ترکی میں جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن 15 جولائی کو ان واقعات کی یاد میں منایا جاتا ہے جنہوں نے 2016 کی ناکام بغاوت کو شکست دیتے ہوئے اپنی جانیں گنوائیں ۔

Advertisement

ترکی کے شہریوں نے دہشت گرد فتح اللہ گولن نیٹ ورک کے خلاف رچپ طیپ اردوان کی قیادت میں ترکی کا دفاع کیا جس دوران 251 نہتے شہریوں کو شہید کیا اور درجنوں زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سینیٹ اجلاس کل طلب؛ 18 نکاتی ایجنڈا جاری
27 ویں آئینی ترمیم؛ سینیٹ و قومی اسمبلی میں نمبر گیم دلچسپ مرحلے میں داخل
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 5 نومبر کو طلب کر لیا
ملک بھر میں 8 نومبر تک موسم کیسا رہے گا، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
پاکستان کی سفارتکاری نئے اعتماد اور استحکام کے دور میں داخل ہو چکی ہے، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر