Advertisement
Advertisement
Advertisement

تیز بارش میں بھی دولہا بارات لے پہنچا؛ انوکھا انداز دیکھ کر صارفین حیران

Now Reading:

تیز بارش میں بھی دولہا بارات لے پہنچا؛ انوکھا انداز دیکھ کر صارفین حیران

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں۔

بھارت میں تیز برسات کے دوران بھی شادی نہ رکی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر وائرل ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز بارش کے دوران بھی باراتی دلہن کے گھر جا رہے ہیں جبکہ سڑک پر پانی بھی ہے اور بارات میں موجود مرد حضرات بارات کے لیے راستے کا انتظام کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

اس ہی طرح کی ایک اور ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جو کہ مصر کی ہے جہاں دلہا اپنی دلہن کو لینے ٹرک میں گیا اور رخصتی کے بعد بھی دونوں ٹرک میں بیٹھ کر واپس آئے۔

Advertisement

سفید لباس پہنے دلہن کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ دلہے کا ارمان تھا کہ اپنی دلہنیہ کو کچھ اس طرح سے لے کر آئے کہ یہ دن یادگار بن جائے۔

اس کے علاوہ پاکستان کی وادی ہنزہ سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان اپنی شادی کے موقع پر دلہن کو لینے بلڈوزر پر پہنچ گیا۔

Advertisement

تصاویر میں بلڈوزر کی اگلی سائیڈ پر نوجوان اور اس کی دلہن موجود ہے جبکہ ساتھ ہی صوفے بھی رکھے ہوئے ہیں۔

بارات کے لیے منگوایا گیا یہ بلڈوزر بھی خاصا دلچسپ تھا، کیونکہ بلڈوزر کو بھی دلہن ہی کی طرح سجایا گیا تھا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ان ویڈیوز کو دیکھ کر صارفین خوب محظوظ ہورہے ہیں اور تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر