Advertisement
Advertisement
Advertisement

دانیہ ملک نے عدت توڑ دی؟ ویڈیو دیکھتے ہی صارفین آگ بگولہ ہو گئے

Now Reading:

دانیہ ملک نے عدت توڑ دی؟ ویڈیو دیکھتے ہی صارفین آگ بگولہ ہو گئے

پاکستان کے نامور ٹی وی کمپیئر اور سیاستدان عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیہ ملک جو کہ بقول ان کے عامر لیاقت کی وفات کے بعد عدت میں بیٹھی تھی، کی ایسی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جسے دیکھنے کے بعد لگ رہا ہے کہ مبینہ طور پر انہوں نے عدت توڑ دی ہے۔

سوشل میڈیا پر دانیہ ملک کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ بتا رہی ہیں کہ وہ اپنی والدہ کے ہمراہ دعا کرنے دربار پر جا رہی ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by (@fhmpakistan)

Advertisement

دانیہ ملک کی یہ ویڈیو سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی تھی کہ آیا کہ انہوں نے عدت توڑ دی ہے۔

اس ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

 اس معاملے میں وضاحت آ چکی ہے کہ دانیہ ملک کی وائرل ہونے والی یہ ویڈیو دراصل کئی ماہ پرانی ہے۔

Advertisement

 

اس ویڈیو کو دانیہ ملک نے 28 اپریل کو اپنے اکاؤنٹ سے اپلوڈ کیا تھا جبکہ ڈاکٹر عامر لیاقت کی وفات 9 جون کو ہوئی۔

ان حقائق کے بعد یہ بات ثابت ہو گئی کہ  سوشل میڈیا پر دانیہ کی پرانی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر