Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیسکو کا عید کے تینوں دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

Now Reading:

لیسکو کا عید کے تینوں دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان

لیسکو نے عید کے تینوں دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی ای او لیسکو کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے دوران بجلی کی بلا تعطل سپلائی جاری رہے گی۔

مہنگائی سے ستائی عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا

  نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ برائے مئی 2022 کی مد میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ  سی پی پی اے  جی نے 7  روپے 96  پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی جس کی اتھارٹی نے 27  جون 2022 کو ایف سی اے پر عوامی سماعت کی تھی۔

Advertisement

اس سے قبل اپریل  کا ایف سی اے صارفین سے 3 روپے 99 پیسے چارج کیا گیا تھا،  جو کہ صرف  ایک ماہ کے لیے تھا۔ مئی کا ایف سی اے اپریل کی نسبت 3 روپے 91 پیسے جولائی  میں زیادہ چارج کیا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اس کا اطلاق صرف جولائی کے ماہ کے بلوں پر ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔

نیپرا نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر