Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ کی اداکارائیں اپنی عام زندگی میں بغیر میک اپ کیسی لگتی ہیں ؟

Now Reading:

بالی ووڈ کی اداکارائیں اپنی عام زندگی میں بغیر میک اپ کیسی لگتی ہیں ؟

بالی ووڈ کی اداکاراؤں کو ویسے بھی ان کی خوبصورتی کے باعث دنیا بھر میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ اداکارائیں  اپنی عام زندگی میں بغیر میک اپ کیسی لگتی ہیں۔

1۔ کترینہ کیف:

بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی خوبصورتی کے دنیا بھر میں چرچے ہیں جبکہ وہ اپنی عام اور اصل زندگی میں کیسی لگتی ہیں، ان تصاویر سے آپ کو اندازہ ہوجائیگا۔

یہ تصویر اداکارہ نے  اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی، جس میں اداکارہ کی خوبصورتی کو بنا میک اپ کے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement

2۔ پریانکا چوپڑا:

بالی وڈ انڈسٹری کا ایک اور معروف نام پریانکا چوپڑا کا ہے جو ہالی وڈ میں بھی اپنی پرکشش خوبصورتی کے جلوے بکھیر چکی ہیں۔

اس تصویر میں اداکارہ کو ایک سادے انداز اور بغیر میک اپ کے دیکھا جاسکتا ہے جس میں وہ بہت حسین لگ رہی ہیںَ

3۔ انوشکا شرما:

انوشکا شرما بالی وڈ کی بے حد معروف اداکارہ ہیں جو کہ ہر انداز میں بہت اچھی لگتی ہیں لیکن میک اپ کے بنا بھی یہ اداکارہ بہت حسین نظر آتی ہیں ۔

Advertisement

4۔ عالیہ بھٹ:

بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے خوبصورت چہرے اور معصومیت کی وجہ سے بہت مشہور ہیں اور ہر انداز میں بے حد خوبصورت بھی نظر آتی ہیں لیکن میک اپ کے بنا عالیہ بھٹ اور خوبصورت نظر آتی ہیںَ۔

5۔ کرینہ کپور:

اداکارہ کرینہ کپور کے لئے مشہور ہے کہ وہ شوٹنگ کے علاوہ عام زندگی میں بہت سادہ انداز اختیار کر کے رہتی ہیں اور اسی انداز میں وہ اپنی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر بھی کراتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر