Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر بار لاٹری سے انعال حاصل کرنے کا آسان طریقہ؛ ویڈیو وائرل

Now Reading:

ہر بار لاٹری سے انعال حاصل کرنے کا آسان طریقہ؛ ویڈیو وائرل

برینڈن نامی مشہور ٹک ٹاکر نے ایسی ٹرک بتائی ہے جس سے آپ ہر بار مشینز سے انعام حاصل کرسکیں گے۔

بچوں کے ساتھ گیمنگ آرکیڈز تو ہم سب ہی گئے ہیں لیکن ہر بار انعام حاصل کرنا قسمت میں نہیں ہوتا مگر اب ایسا ممکن ہے۔

برینڈن نے بتایا کہ انعام پکڑنے والے پنجے کو بیچ میں رکھ کر بٹن کو عام انداز میں دبائیں، اس طرح بٹن کو دو بار دبانا پڑتا ہے ایک بار انعام پکڑنے والی کرین کو نیچے کرنے کے لئے اور اس کے بعد اسی بٹن کو دوبارہ دبانے سے پنجہ نما کرین تحفے کو پکڑ لیتی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اس طرح ان مشکل مشینوں سے تحفہ باآسانی پکڑنے میں آجاتا ہے۔

برینڈن کے مطابق اگر بٹن کو اس ٹرک سے دو بار نہ دبایا جائے تو لاٹری نہیں جیتی جاسکتی کیونکہ گیمنگ آرکیڈ میں ایسی مشینیں ہوتی ہیں جن میں تحفہ پکڑنے اور نکالنے کی شرط ہوتی ہے۔

Advertisement

بظاہر یہ کام بہت معمولی ہے لیکن ان سے تحفہ نکالنا آسان نہیں ہوتا۔

برینڈن نے بتایا کہ یہ ٹرک سو فیصد کام کرتی ہے مگر اپ کو اس کے لئے کئی بار پریکٹس کرنی پڑے گی۔

واضح رہے کہ برینڈن کی ٹک ٹاک پر بنی یہ ویڈیو تیزی سے وائرل ہوگئی ہے جسے اب تک 9.2 ملین لوگ دیکھ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر