Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیا کے 5 مہنگے ترین جوتے، جن کی قیمت جان کر سب حیران رہ جائینگے

Now Reading:

دنیا کے 5 مہنگے ترین جوتے، جن کی قیمت جان کر سب حیران رہ جائینگے

جوتے بنانے والی کمپنیاں بھی نت نئے خوبصورت فیشن متعارف کرواتی رہتی ہیں اور ان کو منفرد رکھنے کے لئے سونے اور ہیرے جواہرات کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔

آج ہم آپ کو دنیا کے مہنگے ترین جوتوں کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں ۔

122 کروڑ:

کیٹ مڈلٹن کے پہنے گئے یہ جوتے جمی چھو کمپنی کے ہیں، جن کی کل قیمت 122 کروڑ روپے ہے اور یہ انہوں نے اپنی شادی کی پارٹی میں پہنی تھی۔

Advertisement

اس میں ہیرے اور سونے کے پانی سے ڈیزائن بنایا گیا ہے جبکہ خالص سچے موتیوں کا استعمال بھی کیا گیا ہے۔

تین ارب 86 لاکھ:

دنیا کی یہ سب سے مہنگی سینڈل مشہورِ زمانہ ’’جادا دبئی‘‘ اور ’’پیشن جیولرز‘‘ نے شراکت سے تیار کی ہے جسے ’’پیشن ڈائمنڈ شوز‘‘ کا برانڈ نام دیا گیا ہے۔

ان جوتوں کی قیمت 3 ارب 86 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔ اس میں سونے کی پتری اور 100 سے زائد چھوٹے ہیرے بھی لگائے گئے ہیں۔

Advertisement

100 کروڑ:

دبئی کی کمپنی جادا دبئی دنیا میں مہنگے اور سب سے الگ جوتے بنانے میں مشہور ہے انہوں نے 100 کروڑ کے یہ جوتے تیار کئے جسے دبئی کے شیخ حمدان کی بیگم نے سب سے پہلے خریدے تھے۔

145 کروڑ:

یہ جوتے اٹلی کی کمپنی نے بنائے ہیں جن کی قیمت 145 کروڑ روپے ہے اس کا کوور اور ہیلز بھی سونے کے سخت دھاتی مٹیریل سے بنائی گئی ہیں۔ ان جوتوں کا نام Antonio Vietri’s Moon Star ہے۔

Advertisement

78 کروڑ:

کیٹ مڈلٹن کے پہنے ہوئے یہ جوتے 78 کروڑ روپے کے ہیں جن میں ہیرے کی پتریاں لگائی گئیں ہیں جبکہ سائیڈ کی پٹیوں کو سفید سیفائر کورل نامی قیمتی پتھر سے تیار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد کے آسمان پر حیرت انگیز قدرتی منظر؛ ویڈیو وائرل
ڈیم پر کرتب دکھانا مہنگا پڑگیا؛ نوجوان تیز بہاؤ کا شکار
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر