
چمکدار اور صاف جِلد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ جانیئے ہرا دھنیا اور لیموں آپ کے لئے کس قدر فائدے مند ثابت ہو سکتے ہیں۔
لیموں اور ہرے دھنیے کے جوس میں موجود غذائی اجزاء حیرت انگیز طور پر ہماری جلد کو صاف اور شفاف بناتے ہیں، نظامِ ہاضمہ بہتر بناتے ہیں اور ہمارے جسم میں موجود فاضل مادوں کو خارج کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
ہرے دھنیے اور لیموں کا جوس بنانے کا طریقہ
اجزاء
تازہ ہرا دھنیا
پانی حسبِ ضرورت
ترکیب
بلینڈر میں ہرے دھنیے کے پتے اور لیموں کا رس شامل کریں اب اس میں ڈالیں، باریک پیس کر نکال لیں اگر آپ چاہیں تو اس میں ذائقے کے لئے کالی مرچ یا پھر چاٹ مصالحہ بھی چھڑک سکتے ہیں۔
اب اسے ٹھنڈا کرکے پیئیں یا برف ڈال کر نوش فرمائیں۔
اس کا روزانہ یا ہفتے میں 3 مرتبہ استعمال آپ کو حیران کُن نتائج فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News