Advertisement
Advertisement
Advertisement

شیاؤمی کے نئے ٹیبلٹ میں اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 1 چپ سیٹ لگانے کی افواہیں

Now Reading:

شیاؤمی کے نئے ٹیبلٹ میں اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 1 چپ سیٹ لگانے کی افواہیں

چائنا کی مشہورکمپنی شیاؤمی موبائل فون کے ساتھ اب دوسری ڈیوائسز میں بھی اپنے قدم جمانے لگی ہے یہی وجہ ہے کہ اس کے ٹیبلیٹس کافی مقبول ہو رہے ہیں۔

کہا جارہا ہے کہ شیاؤمی اپنے نئے ٹیبلٹس پر کام کر رہا ہے ہیں جن کو شیاؤمی پیڈ 6 کا نام دیا گیا ہے اس کی تمام سیریز میں شاید یہ خیال ظاہرکیا جارہا ہے کہ اس میں اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 1 کے چپ سیٹ لگائے جانے کا مکان ہے تاہم  یہ بات حتمی طور پر نہیں کہی جاسکتی۔

 شیاؤمی کے اس نئے آنے والے ٹیبلٹس کے بارے میں تجزیہ نگاروں نے اپنے اپنے اندازوں کے بعد یہ کہا ہے کہ اسے سام سنگ گیلیکسی ٹیب ایس 8 الٹرا کی طرز پر بنایا گیا ہے اور 1 یا 2 نہیں بلکہ 14 انچ کا ایک مخصوص ماڈل لانچ کیا جائے گا یعنی کہ شیاؤمی 14 انچ کا شاندار ٹیبلٹ لے کر مارکیٹ میں جلوہ گرہونے جارہی ہے۔

ٹپسٹر نامی ویب سائٹ اور ڈجیٹل چیٹ اسٹیشن دونوں میں یہ کہا جارہا ہےکہ پیڈ 6 سیریز میں شاید اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 1 کے چپ سیٹ استعمال کی جائے اگر ایسا ہوا تو یہ ٹیبلٹ کی دنیا میں ایک شاہکار ہوگا۔

Advertisement

 اس کے علاوہ ٹپسٹر ویب سائٹ کا یہ بھی کہنا ہے کہ 14 انچ کے ماڈل ہونے کی وجہ سے یہ شیاؤمی کا سب سے مہنگا ٹیبلٹ یا پیڈ بھی ہوسکتا ہے اس کی قیمت کا ابھی تک اندازہ نہیں لگایا گیا ہے۔

شیاؤمی پیڈ 6 سیریزفلیگ شپ کے اندر 9000 ایم اے ایچ کی بیٹری متوقع ہے اور اس بیٹری کی رجسٹریشن کرانی ابھی باقی ہےتاہم اب دیکھنا یہ ہے اب یہ شیاؤمی کس حد تک ان اندازوں کو سچ ثابت کرتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
واٹس ایپ اسٹوریج مینجمنٹ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر لانے کی تیاری شروع
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر