Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹوتھ پیسٹ چہرے کے دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے ؟

Now Reading:

ٹوتھ پیسٹ چہرے کے دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے ؟

ٹوتھ پیسٹ کو دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال کیا جا تا ہے ، لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ ٹوتھ پیسٹ چہرے کے دانوں سے نجات بھی دلا سکتا ہے ؟

جی ہاں! ٹوتھ پیسٹ بہت کچھ ایسا بھی کرسکتا ہے جس کا کبھی آپ نے تصوربھی نہیں کیا ہوگا ؟

چلئے آج ہم آپ کو ٹوتھ پیسٹ کے حیرت انگیز کارناموں سے روشناس کراتے ہیں۔

دانوں اور مہاسوں سے نجات :

ٹوتھ پیسٹ کا استعمال چہرے پر اُبھرآنے والے دانوں اور مہاسوں سے جلد نجات دلانے کاموثر طریقہ ہے ۔

Advertisement

تھوڑی سی مقدارمیں ٹوتھ پیسٹ لے کر اسے دانوں اور مہاسوں پر لگائیں پھر چہرہ دھولیں ۔ چند ہی مرتبہ کے عمل سے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوں گے ۔

ناخنوں کی حفاظت :

ٹوتھ پیسٹ ناخنوں کو صحت مند بناتا ہے اپنے ناخنوں کو روزانہ ٹوتھ پیسٹ سے رگڑ کر دھولیں اس سے ناخنوں کی چمک اور صحت برقرار رہتی ہے

ہاتھوں کی بدبو سے نجات :

پیاز یا لہسن کو کاٹنے کے بعد ہاتھ دھونے کے بعد بھی بدبو برقرار رہتی ہے اور صابن اس سے نجات دلانے میں ناکام رہتے ہیں ۔

اگر تھوڑی سی مقدار میں ٹوتھ پیسٹ کو ہتھیلی پر مل لیں تو بدبو دور ہو جاتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر